Sr Post Name Jobs Qualification
1 Labour 10 Others
Latest jobs by Agriculture Department Jobs Govt. of Punjab 2025

محکمہ انہار کرانہ کینال ڈویژن ایل جے سی سرگودھا
اشتہار برائے بھرتی عارضی مزدور (غیر ہنرمند) (سال 25-2024)
محکمہ آبپاشی کرانہ ڈویژن ایل جے سی سرگودھا میں عارضی بنیاد پر سال 25-2024 کے لیے شہروں اور فلڈ بندوں کی واچنگ و دریکھ بھال کے لیے غیر ہنرمند (مرد) مزدوروں کی درخواستیں مطلوب ہیں۔

درخواستیں وصولی کی تاریخ: 12/07/2024
درخواستیں موصول کرنے کا پتہ: محکمہ انہار کرانہ کینال ڈویژن ایل جے سی سرگودھا
انٹرویو کی تاریخ: 15/07/2024
آسامیاں
نام آسامی: مزدور (غیر ہنر مند)
تعداد: حسب ضرورت
عمر: 22 تا 40 سال
تنخواہ: گورنمنٹ آف پنجاب کے منظور شدہ شیڈول کے مطابق
شرائط:
صحت مند نوجوان ہو، تیراکی جانتا ہو۔
شرائط
امیدوار کرانہ ڈویژن ایل جے سی سرگودھا (ضلع سرگودھا، چنیوٹ) کا سکونتی ہو۔ کرانہ ڈویژن کی نہروں اور فلڈ بند کے ساتھ بسنے والے امیدواروں کو فوقیت دی جائے گی۔
تمام آسامیاں خالصتاً عارضی ہوں گی اور کوئی بھی امیدوار کسی بھی عدالت یا فورم پر مستقل ملازمت کے حصول کے لیے چارہ جوئی نہ کرے گا۔
امیدوار کو محکمہ ہذا کے رُولز اینڈ ریگولیشنز اور ہدایات کے مطابق مخصوص مدت کے لیے رکھا جائے گا۔
امیدوار کو درخواست کے ہمراہ اپنی تعلیمی قابلیت، سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول لف کرنی ہوں گی۔
امیدوار کو بغیر نوٹس دیے ملازمت سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔
انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
انٹرویو کے لیے کوئی علیحدہ کال لیٹر جاری نہ کیا جائے گا۔ امیدواروں کو اشتہار میں دی گئی مقررہ تاریخ پر انٹرویو کے لیے حاضر ہونا ہوگا۔
انٹرویو پر آنے والے امیدوار اپنے اصل کاغذات ہمراہ لائیں ورنہ نا اہل قرار دیے جائیں گے۔
ایگزیکٹو انجینئر
کرانہ کینال ڈویژن ایل جے سی سرگودھا
نزد کمشنر آفس سرگودھا
فون نمبر: 048-9230399

IPL-6196