Sr Post Name Jobs Qualification
1 Advertisement Coordinator 1 Bachelors
Latest jobs by Express News

ضرورت ایڈورٹائزمنٹ کو آرڈینیٹر
روزنامہ ایکسپریس لاہور آفس کیلئے ایڈورٹائزمنٹ کو آرڈینیٹر کی ضرورت ہے
تعلیمی قابلیت گریجویٹ
ایسے افراد کو ترجیح دی جائے گی جو کمپیوٹر کی معلومات رکھتے ہوں اور اشاعتی ادارے میں اشتہارات سے متعلق کام کا تجربہ رکھتے ہوں اپنی CV ایک ہفتے کے اندر اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔
منیجر ہیومن ریسورس
jobs@express.com.pk