اشتهار برائے خالی آسامی
دفتر محمد نعیم سلیم، جج انسداد دہشت گردی گوجرانولہ ڈویژن، گوجرانولہ انسداد دہشت گردی عدالت میں مندرجہ ذیل اسلامی کی تقرری کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اسامی کا نام:
اکاؤنٹنٹ (BPS-15)
تعداد:
01
قابلیت:
- B.Com (Second Division) کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے
ڈومیسائل:
- گوجرانوالہ
عمر کی حد:
18 سے 25 سال
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
26-09-2024
انٹرویو کی تاریخ:
28-09-2024
عمومی ہدایات:
- امیدوار اپنی تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تجربہ (اگر کوئی ہے) کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ درخواست جمع کروائیں۔
- درخواستیں دفتری اوقات میں، بذریعہ ڈاک یا بذات خود انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں 26-09-2024 تک موصول ہونی چاہئیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
- سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازمین اپنے اداروں سے این او سی (NOC) کے ساتھ درخواستیں جمع کرائیں۔
- تعلیمی معیار پر پورا نہ اترنے والی درخواستیں مسترد تصور کی جائیں گی۔
- شارٹ لسٹنگ کا عمل میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
- اہل امیدواروں کو گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت دی جاسکتی ہے۔
- ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
- امیدوار انٹرویو کے وقت اصل اسناد اپنے ساتھ لائیں۔
- مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت اس عمل کو منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
محمد نعیم سلیم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج /
جج انسداد دہشت گردی عدالت
گوجرانوالہ ڈویژن
IPL-8947