مری امپروومنٹ ٹرسٹ مری
اسامیاں خالی ہیں
مری امپروومنٹ ٹرسٹ مری میں درج ذیل خالی اسامیوں کو دو سال کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کے لیے صوبہ پنجاب کے سکونتی دوسال پر امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
آسامی و سکیل
تعداد
تعلیمی قابلیت و تجربه
1
2
اکاؤنٹ اسٹنٹ BPS-15
01
کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے کامرس میں بیچلر ڈگری یا اس کے مساوی اور متعلقہ شعبے میں کم از کم دو ساله تجر به سلیکشن دو سالہ کنٹریکٹ میں پر ہوگی عمر کی حد 30 سال ہوگی
ڈرافٹ مین BPS-11
01
کسی بھی منظور شدہ ادارے سے تین سالہ سول انجنئیر نگ میں ڈپلومہ اور متعلقہ شعبے میں دو سال کا تجر بہ الیکشن دو سالہ کنٹریکٹ ہیں پر ہوگی عمر کی حد 30 سال ہو گی
خواہش مند حضرات اپنی درخواستیں مصدقہ نقولات کے ہمراہ جن میں نام تاریخ پیدائش ڈومیسائل تعلمی قابلیت تجربه درج ہو ہمراہ دوعد فوٹو کاپی شناختی کارڈ چار عدد پاسپورٹ سائز تصویر تصدیق شدہ زیر تخطی کے پتے پر مورخہ 2024-06-07 تک ارسال کردیں نامکمل درخواستیں قابل قبول نہ
ہوں گی۔
IPL-4806
کیپٹن ریٹائرڈ عبدالوہاب خان) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹری مری امپروومنٹ ٹرسٹ مری