Sr Post Name Jobs Qualification
1 Aaya 1 Others
2 Sanitory Worker 1 Others
Latest jobs by Combined Military Hospital CMH

آسامی خالی ہے
2 ملٹری ڈینٹل سنٹر گوجرانوالہ میں مندرجہ ذیل آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر
شمار
آسامی
1
آیا
آسامیوں کی تعداد
01
سکیل
1
لوکل
پنجاب
سندھ
بلوچستان
کے پی کے فاٹا
گلگت بلتستان
01 صرف گوجرانوالہ کے حامل ڈومیسائل افراد کے لئے
شرائط برائے درخوست دہندگان
تعلیمی قابلیت
18 سال سے
کم از کم پرائمری پاس ہو
30 سال تک
ا۔ عمر کی حد 18 سال سے 30 سال تک ہے۔ تاہم عمر میں 5 سال کی رعائیت گورنمنٹ کے قانون کے مطابق دی جائے گی۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول کی دوکا پیاں اور دو عدد حالیہ
پاسپورت سائز تصاویر ساتھ لف کریں۔ ۔ درخواستیں بمع جوابی لفافہ جس پر مکمل پتہ لکھا ہوا اور ساتھ پوسٹل آرڈر 200 روپے کالف کریں اور بنام کمانڈنٹ 2 ملٹری ڈینٹل
سینٹر گوجرانوالہ کے نام پر 29 اپریل 2024 تک ارسال کریں۔
تحریری امتحان 07 مئی 2024 بوقت 0900 بجے شروع ہوگا۔
انٹرویو 07 مئی 2024 بوقت 1200 بجے شروع ہوگا ۔
درخواست کی مکمل تفصیلات مین آفس 2 ملٹری ڈینٹل سینٹر گوجرانوالہ سے حاصل کریں۔
درخواستیں بھیجنے کا پته کمانڈنٹ 2 ملٹری ڈینٹل سینٹر گوجر انوالہ