Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | 75 Medical Batalian Mess Waiter | 1 | Others |
75 ميڈيكل بٹالین کوئٹہ کینٹ آسامی خالی ہے
75 میڈیکل بٹالین کوئٹہ کینٹ میں 1 عدد آسامی ( میں ویٹر ) کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
شرائط برائے درخواست گزار:
1 - درخواست سادہ کاغذ پر لکھ کر بھیجی جائے، درخواست پر مکمل پتہ ، موبائل نمبر درج ہونا ضروری ہے۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد، لوکل ڈومیسائل سرمیفیکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول کی دو کا پیاں اور حالیہ پاسپورٹ سائز تصویریں بمعہ - 3001 روپے کا پوسٹل آرڈر ( نا قابل واپسی ) بنام کمانڈنگ آفیسر 75 میڈیکل بنالین کوئٹہ کینٹ
مورخہ 15 جون 2024 تک ارسال کریں۔
2- عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔
3- حکومتی قانون کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی۔
4- سرکاری ملازمین اپنے متعلقہ ادارے کے توسط سے ( این اوسی کے ساتھ ) درخواست دے سکتے ہیں۔ 5 آرمی سے ریٹائرڈ افراد کیلئے عمر کی حد 40 سال ہے ( حکومتی قانون کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دی
جائے گی )۔
6- ابتدائی جانچ پڑتال کے بعد موزوں اہل امیدواروں کو تحریری ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کال لیٹر جاری کیے جائیں گے۔
نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں نا قابل قبول ہوں گی۔
8- صرف بلوچستان کے رہائشی اور ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔ و ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے حضرات کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا، اور رہائش بھی نہیں دی جائے گی۔
درخواست بھیجنے کا پتہ: کمانڈنگ آفیسر 75 میڈیکل بٹالین بوستان روڈ کوئٹہ کینٹ
0312-5662293 : فون نمبر