Sr Post Name Jobs Qualification
1 Vaccinators 455 Matric
Latest jobs by Health Department Govt of Sindh

ملازمت کے مواقع
حکومت سندھ محکمہ صحت
ایکسپینڈ یڈ پروگرام آن امیونائزیشن (EPI)
ویکسی نیٹرز (6-BPS) کی ہائرنگ کنٹریکٹ کی بنیاد پر
اضافہ تاریخ میں توسیع
آن لائن درخواست جمع کرانے کے لئے تاریخ کی توسیع
بحوالہ اشتہار جو کاوش اور ڈان میں 8 مارچ 2024 اور جنگ اخبار میں 10 مارچ 2024 بحوالہ نمبر 647/24/INF/KRY شائع ہوا تھا کنٹریکٹ کی بنیاد پر ویکسی نیٹرز (6-BPS) کی بھرتی کے لئے آن لائن درخواستوں کے لئے آخری تاریخ میں ذریعہ ہذا 25 اپریل 2024 تک توسیع کی جاتی ہے۔
01
ویکسی نیٹرز
BPS
BPS-6
اسامیاں
مطلوبہ کوالیفکیشن اور تجربہ
455
(1) کم از کم اکیڈمک کوالیفکیشن میٹر یکیولیشن یا مساوی تعلیم از
ضلع وار خالی اسامیاں تفصیلات مذکورہ بالا اشتہار اور STS ویب سائٹ پر مندرج ہیں
تسلیم شد و بور ڈ یو نیورسٹی
(2) ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جن کے پاس تسلیم
شدہ انسٹی ٹیوٹ / بورڈ سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اور ویکسی
نیشن کا تجربہ ہوگا۔
(3) عمر 30-18 سال ( حکومت سندھ کے رولز اور پالیسی
کے مطابق عمر میں 15 سال کی رعایت زیر غور لائی جائیگی ) ۔
شرائط و ضوابط:
ده امید وار جو قبل از میں درخواست دے چکے ہیں اور اپنی درخواستیں بذریعہ کور میر STS آفس میں جمع کروا چکے ہیں انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت
نہیں ہے۔
نوٹ : جمله دیگر شرا کا وضوابط وہی رہیں گے ضلع وار خالی اسامیاں اور تفصیلات STS ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
درخواست کیسے دی جائے:
مذکورہ بالا معیار پر پورے اترنے والے دلچسپی کے حامل امیدوار آن لائن فارم پر کر سکتے ہیں اور مقررہ ٹیسٹ فیس ڈپازٹ سلپ کے همراه درخواست فارم STS ویب سائٹ (www.sts.org.pk) سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
-/510 روپے کی اسکریننگ ٹیسٹ فیس کی ادائیگی بذریعہ مقررہ ڈپازٹ سلپ مقررہ بینک کی کسی آن لائن برانچ پر کی جاسکتی ہے۔
پر شدہ درخواست فارم کے ساتھ اصل ڈپازٹ سلپ کی ادائیگی شدہ کاپی منسلک کریں۔ نامناسب، نامکمل طور پر پر شدہ ، ڈپازٹ سلپ کی ادائیگی شدہ کاپی کے بغیر درخواست فارمز مستر د کر دیئے جائیں گے۔
ہاتھ سے جمع کردہ درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
از راہ کرم اصل بینک ڈپازٹ سلپ اور تعلیمی دستاویزات کے ہمراہ پر شدہ درخواست فارم بذریعہ ڈاک یا کسی کور بیئر سروس سندھ ٹیسٹنگ
سروس ۔ پاکستان ( پتہ فارم میں درج ہے ) کو آخری تاریخ سے پہلے ارسال کر دیں۔ بذریعہ ڈاک یا کوئی کور بیر سروس ارسال کی جانے والی درخواستوں کی تاخیر سے وصولی کے لئے STS ذمہ دار نہیں ہوگا۔
INF/KRY No. 892/2024
پروجیکٹ ڈائر یکٹر
(EPI سندھ کراچی)
برائے مزید معلومات از راہ کرم را بیک کریں: www.sts.org.pk Ph#021-34761617,03111-030004
توسیعی آخری تاریخ
سندھ ٹیسٹنگ سروس پاکستان
2024 25 اپریل