Sr Post Name Jobs Qualification
1 Security Officer 1 Bachelors
2 Cyber Security Department 1 Bachelors
3 Agriculture Credit And Finiancial Depatment 1 Bachelors
Latest jobs by State Bank of Pakistan

بینک دولت پاکستان
شاندار کیریئر کے مواقع
مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP)، کراچی میں تعیناتی کے لئے مندرجہ ذیل 3-OG اسامیوں کے لئے لائق ، ذہن اور
مستعد امیدواروں کے لئے خواہاں ہے۔
ڈپارٹمنٹ
ایگریکلچر کریڈٹ اینڈ فناشل انکلوژن ڈپارٹمنٹ
سائبر سیکورٹی ڈپارٹمنٹ
درخواست دینے کا طریقه
جاب ٹائٹل
ڈپٹی ڈائریکٹر ، ورلڈ بینک پروجیکٹ
ڈپٹی ڈائریکٹر ، سائبر سیکورٹی
فرائض منصبی کی تفصیل، معیار اہلیت بشمول عمر، قابلیت، تجربہ، دیگر لوازم سے متعلق تفصیلات کے جائزہ اور درخواست دینے کے لیے آن لائن لنک کے لیے از راہ کرم https://www.sbp.org.pk/careers/status.aspوزٹ کریں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 04 مارچ 2024 ہے۔ درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوں گی ان پر توجہ نہیں دی جائیگی ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔ ہم ایک مساوی مواقع کے آخر میں درخواست دینے کیلئے خواتین، اقلیتوں سے امیدواروں ، ٹرانس جینڈ راشخاص اور
کو ترغیب دی جاتی ہے۔
ڈس ایبلٹی کے د
PID(K)No.2319/2023