Sr Post Name Jobs Qualification
1 Director IT Islamic Finance Policy Department 1 Bachelors
2 Director IT Program And Project Management Department 1 Bachelors
Latest jobs by State Bank of Pakistan

PAKIST
بینک دولت پاکستان
شاندار کیریئر کے مواقع
مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) ، کراچی میں تعیناتی کے لئے مندرجہ ذیل اسامیوں کے لئے نہایت اہل پروفیشنلز کے لئے خواہاں ہے۔
ڈائریکٹر (7-IT - (OG پروگرام اینڈ پروجیکٹ مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ ڈائریکٹر (7-IT - (OG اسلامک فنانس پالیسی ڈپارٹمنٹ
درخواست دینے کا طریقه
فرائض منصبی کی تفصیل ، معیار اہلیت بشمول عمر ، قابلیت ، تجربہ، دیگر لوازم سے متعلق تفصیلات کے جائزہ اور درخواست دینے کے لیے آن
لائن لنک کے لیے از راہ کرم https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp وزٹ کریں۔ درخواست جمع کرانے کی
آخری تاریخ 26 فروری 2024 ہے۔
درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوں گی ان پر توجہ نہیں دی جائے گی ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں سے رابطہ
کیا جائے گا۔
ہم ایک مساوی مواقع کے آجر ہیں درخواست دینے کیلئے خواتین ، اقلیتوں سے امیدواروں ، ٹرانس جینڈ راشخاص اور ڈس ایبلٹی کے حامل اشخاص کو ترغیب دی جاتی ہے۔
PID(K)No.2241/23