اشتہار برائے ڈیلی ویجز آسامیاں
گورنمنٹ پیشل ایجوکیشن سینٹر، نشتر ٹاؤن لاہور میں روزانہ اجرت کی بنیاد پر سٹاف کی ضرورت ہے
عمر کی حد
18 سے 35 سال
18 سے 35 سال
نمبر شمار
آسامی
تعداد
مطلوبه قابلیت / تعلیمی قابلیت
1
2
چوکیدار
2
تعلیم مدل پاس۔ تجربه 2 سال
مالی
1
تعلیم پرائمری پاس۔ تجربہ 2 سال
شرائط و ضوابط :
1 بھرتی گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق روزانہ اجرت کی بنیاد پر ہوگی تسلی بخش کار کردگی کی صورت میں ملازمت میں توسیع کی جاسکے
گی۔
2 ڈیلی اجرت گورنمنٹ کے لئے کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگی۔ یہ آسامی نا قابل ٹرانسفر ہوگی۔
غیر حاضری ا ناقص کار کردگی کی صورت میں بغیر کسی نوٹس کے ملازمت سے برخاست کر دیا جائے گا۔
کامیاب درخواست دہندہ کو مستقل ملازمت کے لیے کسی بھی عدالت سے چارہ جوئی کا حق حاصل نہ ہو گا۔
5 صوبہ پنجاب کے حامل ڈومیسائل امید وار درخواست دینے کے اہل ہوں گے اور درخواست کے ہمراہ کسی گزیڈ آفیسر سے تصدیق شدہ
2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، ڈومیسائل ، شناختی کارڈ اور تعلیم وتجربہ کے سرٹیفیکٹ کی مصدقہ نقول ہونا لازمی ہیں۔
اُمیدواران انٹرویو کے دن اپنا اصل شناختی کارڈ، ڈومیسائل تعلیمی قابلیت اور تجربہ کا ریکیٹ ہمراہ لائیں۔
درخواستیں نیچے دیئے گئے پتہ پراشتہار کے شائع ہونے کے 07 دن کے اندر د موصول کی جائیں گی بعد میں آنے والی درخواستیں
مسترد کر دی جائیں گی۔
اُمیدواران کا انٹر ویو مورخہ 27.05.2024 بروز پیر ومن 09:00 بجے گورنمنٹ پیشل ایجوکیشن سینٹر بنشتر ٹاؤن، لاہور
389-8-111 جو ہر ٹاؤن لاہور میں ہوں گے جس کیلئے کوئی علیحدہ سے اطلاع نہیں دی جائے گی۔
و انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی TANDA نہیں دیا جائے گا۔
ہیڈ مسٹریس
گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر نشتر ٹاؤن لاہور
ایڈریس: 111-B-389 جو ہر ٹاؤن، لاہور۔
042-35237179 :فون نمبر
IPL-4470