Sr Post Name Jobs Qualification
1 Lecturer 4 M. Phil
2 Superintendent 1
Latest jobs by Anjuman Himayat-e-Islam

انجمن حمایت اسلام 137 سالہ تاریخی حیثیت کا حامل ادارہ ہے جس کے زیر نگرانی چلنے والے تعلیمی ادارہ جات کے لیے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے لاہور کے رہائشی موزوں محنتی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی قابلیت و تجربہ
1 سپرنٹنڈنٹ (دارلشفقت فاربوائز) انتظامی تجربے کے حامل ریٹائرڈ فوجی (صوبیدار / کیپٹن میجر) حد عمر 45 سے 55 سال
2 لیکچرار انگلش ایم فل انگلش فرسٹ ڈویذن معہ 3 سالہ تدریسی تجربہ
3 لیکچرار سوشیالوجی ایم فل سوشیالوجی فرسٹ ڈویذن معہ 3 سالہ تدریسی تجربہ
4 لیکچرار اسلامیات ایم فل اسلامیات فرسٹ ڈویذن معہ 3 سالہ تدریسی تجربہ 
5 لیکچرار پولیٹیکل سائنس ایم فل پولیٹیکل سائنس فرسٹ ڈویذن معہ 3 سالہ تدریسی تجربہ
 

شرائط وہدایات

  • اپنی درخواستیں سادہ کاغذ پر بنام اسسٹنٹ سیکرٹری مورخہ 2021-09-10 تک درج ذیل پتہ پر ارسال کریں۔
  • درخواست میں آسامی کا نام واضح تحریر کریں۔ نیز ایک سے زائد آسامی پر علیحدہ درخواست ارسال کریں۔ نیز صرف لاہور کے رہائشی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
  • درخواست کے ہمراہ اپنا سی وی اور قومی شناختی کارڈ ضرور لف کریں۔
  • وقت مقررہ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔
  • انٹرویو کے وقت قومی شناختی کارڈ اور جملہ تعلیمی سرٹیفیکیٹس و اسناد وغیرہ کی مصدقہ نقول کے ہمراہ شرکت کریں۔

اسسٹنٹ سیکرٹری، صدر دفتر انجمن حمایت اسلام، 119-ملتان روڈ لاہور 042-37505575